Press ESC to close

Country media newsCountry media news Khabar Wo jo Such ho!

فرانسیسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور


فرانس میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی۔

فرانسیسی قانون سازوں نے گزشتہ روز وزیر اعظم مشیل بارنیئر کی تین ماہ کی حکومت گرانے کا قدم اٹھایا،60 برسوں میں پہلی مرتبہ ایوان زیریں نے حکومت کا تختہ الٹا۔

تحریک بائیں بازو کی رہنما میرین لی پین طرف سے پیش کی گئی، اسمبلی میں کسی کو بھی واضح اکثریت حاصل نہ تھی۔

انتہائی دائیں بازو کی حمایت کے ساتھ  577 رکنی ایوان میں 331 ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت نے حکومت کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا۔

ووٹنگ کے بعد اسپیکر نے تصدیق کی کہ بارنیئر کو اب’’اپنا استعفی‘‘میکرون کو پیش کرنا پڑے گا۔

میکرون ان دنوں سرکاری دورے پر سعودی عرب میں تھے،انہیں ہنگامی بنیادوں پر واپس آنا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

@Katen on Instagram
This error message is only visible to WordPress admins

Error: No feed with the ID 1 found.

Please go to the Instagram Feed settings page to create a feed.