Press ESC to close

Country media newsCountry media news Khabar Wo jo Such ho!

شعیب خان نے اپنی جیت کو پاکستان اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے نام کیا۔

پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے مسقط کے سلطان قابوس اسٹیڈیم میں منعقدہ ورلڈ ٹائٹل فائٹ میں افغان باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ شعیب خان نے اپنی جیت کو پاکستان اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے نام کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب نے پاکستان کی قوم کو 23 مارچ کی پیشگی مبارکباد دی اور اپنے اسپانسرز کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے شعیب خان زہری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہے اور ملک کے کھلاڑیوں کی حمایت پر زور دیا تاکہ وہ عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

@Katen on Instagram
This error message is only visible to WordPress admins

Error: No feed with the ID 1 found.

Please go to the Instagram Feed settings page to create a feed.