Press ESC to close

Country media newsCountry media news Khabar Wo jo Such ho!

راولپنڈی؛ گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، باپ 4 بچوں سمیت زخمی

راولپنڈی:

پیپلز کالونی میں واقع گھر میں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث باپ اور 4 بچے جھلس گئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق زخمیوں کی شناخت 42سالہ سلطان، 3 سالہ بیٹا اویس، 7 سالہ وجہیہ، 6سالہ سدیس اور 6 سالہ لائبہ کے نام سے کی گئی۔

زخمیوں کو برن یونٹ ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم کسی کی حالت تشویش ناک نہیں بتائی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

@Katen on Instagram
This error message is only visible to WordPress admins

Error: No feed with the ID 1 found.

Please go to the Instagram Feed settings page to create a feed.