Press ESC to close

Country media newsCountry media news Khabar Wo jo Such ho!

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ 

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249.10 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 247.03 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 249.69 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 246.29 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

@Katen on Instagram
This error message is only visible to WordPress admins

Error: No feed with the ID 1 found.

Please go to the Instagram Feed settings page to create a feed.